Dua on Oct 12, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic


اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ :
سَکِیْنَةً تُغَطِّیْ مَخَاوِفَنَا
وَ فَرْجاً یُنْسِیْنَا مَوَاجِعَنَا
وَ بَسْمَةً تَمْحُوْ مَدَامِعَنَا
وَ رَاحَةَ بَالٍ وَ طِیْبَ حَالٍ وَ ذِکْرًا یَرْتَفِعُ وَ رِزْقاً لَا یَنْقَطِعُ
اَلْلّٰهُمَّ
اِغْفِرْ لَنَا وَ لِوَالِدَیْنَا وَ لِجَمِیْعِ الْمُسْلِمِیْنَ وَ الْمُسْلِمَاتِ اَلْأَحْیَاءِ مِنْھُمْ وَالْأَمْوَاتِ وَ لِمَنْ لَهٗ حَقٌّ عَلَیْنَا

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً  

Urdu

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں :
ایسے اطمینان کی ، جو ہمارے ہر طرح کے خوف کو چھپادے
ایسی کشادگی کی، جو ہماری تکلیفوں کو بھلا دے
ایسی مسکراہٹ کی، جو ہمارے آنسوؤں کو مٹادے
دلی راحت کی، پاکیزہ حالت کی، بلند و بالا ذکر کی اور نہ ختم ہونے والے وسائلِ رزق کی۔
اے اللّٰہ
ہمیں ، ہمارے والدین کو، تمام مسلمان مردوں کو اور مسلمان عورتوں کو (خواہ) ان میں جو زندہ ہیں یا فوت شدہ ہیں اور ان کو جن کا ہم پر حق ہے، بخش دیجیے

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔