Dua on Sep 12, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَللّٰھُمَّ
اِنْفَعْنَا بِمَا عَلَّمْتَنَا، وَعَلِّمْنَا مَایَنْفَعُنَا 
وَارْزُقْنَا عِلْمًا تَنْفَعُنَا بِهٖ
 أَللّٰھُمَّ 
اِفْتَحْ لَنَا أَبْوَابَ الْصَّبَاحِ بِمَفَاتِیْحِ الْرَّحْمَةِ وَالْفَلَاحِ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللًّہ !
ہمیں اس علم کے ساتھ نفع دے دیجیے جو آپ نے ہمیں سکھایا، 
ہمیں وہ سکھا دیجیے جو ہمیں نفع دے، 
اور ہمیں وہ علم دے دیجیے کہ جس کے ساتھ آپ ہمیں نفع دیں، 
اے اللٰہ ! 
آپ ہمارے لیے اپنی رحمت اور کامیابی کی چابیوں کے ساتھ صبح کے دروازے کھول دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔