Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم في هذا الصباح
احفظنا من شتات الأمر ومس الضر
وضيق الصدر وتقلب الدهر
والضياع والهلاك
أسأل الله
أن يلبسكم لباس الصحة والعافيه
وأن يغفر لي ولكم ولوالدي ولوالديكم ولجميع المسلمين.
اے اللّٰہ!
(آج کی) اس صبح میں (میں دعا کرتا ہوں کہ)
آپ ہمیں معاملہ کی پراگندگی (خراب ہونے) سے ، تکلیف پہنچنے سے ، دل کی جکڑن سے ، زمانہ کے اتار چڑھاؤ سے ، نقصان اور ہلاک ہونے سے محفوظ رکھئے۔
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ آپ (احباب) کو صحت اور عافیت کا لباس پہنائے رکھے ،
اور وہ میرے ، آپ کے ، میرے والدین کے ، آپ کے والدین کے اور تمام مسلمانوں کے (گناہوں کو) بخش دے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size