Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
آللّهُمَ آفتَحّ لنا
آبوآبّ رَحَمّـتِك
وآرّزقـنا
مِنّ حَيّث لا نحتسب آللّهُمَ نور لنا دَرّوبنا
وآغّفِرّ لنا ذَنّوبنا
وحَقِقّ لنا مآيَگونّ
خِيّر لنا
آللّهُمَ
طَهِرّ قلوبنا
وآشّرَح صَدّورنا
وتَقَبّل صَلاتِنا
وجَمِيّع طَآعَآتِنا
وآجِبّ دَعواتنا
وآصلِح أحوالنا
وآجلو حُزّنِنا
وبَيّض وجّوهنا
وآجّعَلّ آلرّيَآن بَآبَنا
وآلفِرّدَوس ثَوآبَنا
وآلگوثّر شَرّآبَنا
وآجّعَل لنا
فِيّمَآ نحب نَصِيّب
اللهم آمين
اے اللہ !
ہمارے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دیجیے ،
ہمیں وہاں سے رزق دے دیجیے جہاں سے ہمیں گمان بھی نہ ہو ۔
اے اللہ !
ہماری چوکھٹیں روشن فرما دیجیے ،
ہمارے گناہ بخش دیجیے ،
جو ہمارے لیے بہتر ہے وہ ہمیں مہیا فرما دیجیے ۔
اے اللہ !
ہمارے دل پاک کر دیجیے ،
ہمارے سینے کھول دیجیے ،
ہماری نمازیں اور تمام عبادتیں قبول فرما لیجیے ،
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے ،
ہمارے حالات درست فرما دیجیے ،
ہمارے غم دور کر دیجیے ،
ہمارے چہرے سفید فرما دیجیے ،
ریان ( جنت کا خاص دروازہ ) کو ہمارا دروازہ ، فردوس ( جنت کا اعلیٰ مقام ) کو ہماری قیام گاہ اور کوثر ( حوض ) کو ہمارا مشروب بنا دیجیے ،
ہمارے لئے اسطرح کر دیجیے کہ جو ہم چاہتے ہیں ہمیں مل جائے ۔
اے اللہ ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے ۔