Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
اُبْسُطْ عَلَیْنَا مِنْ بَرَکَاتِكَ، وَرَحْمَتِكَ، وَفَضْلِكَ، وَرِزْقِكَ،
اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ الْنَّعِیْمَ الْمُقِیْمَ اَلَّذِیْ لَا یَحُوْلُ وَلَا یَزُوْلُ
اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ الْنَّعِیْمَ یَوْمَ الْعَیْلَةِ، وَالْأَمْنَ یَوْمَ الْخَوْفِ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہم پر اپنے (انعامات کی) برکات، اپنی رحمت، اپنا فضل اور اپنے وسائلِ رزق کو کشادہ کر دیجیے،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ہمیشہ رہنے والی اس نعمت کی درخواست کرتے ہیں جو نہ تبدیل ہو اور نہ ہی ختم ہو
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے محتاجی کے زمانہ میں، نعمت کی اور خوف اور جنگ کے زمانہ میں، امن وسلامتی کی درخواست کرتے ہیں.
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size