Dua on Aug 12, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَللّٰھُمَ
اِمْلَأہٗ بِالْإیْمَانِ قُلُوْبَنَا، وَبِالْیَقِیْنِ صُدُوْرَنَا، 
وَبِالْنُّوْرِ وُجُوْھَنَا، وَبِالْحِکْمَةِ عُقُوْلَنَا، وَبِالْحَیَاءِ أبْدَانَنَا، 
وَاجْعَلِ الْقُرْآنَ الْعَظِیْمَ شِعَارَنَا وَالْسُّنَّةَ طَرِیْقَنَا
یَامَنْ یَّسْمَعُ دَبِیْبَ الْنَّمْلِ عَلَی الْصَّفَا وَیُحْصِیْ وَقْعَ الْطَّیْرِ فِی الْھَوَاءِ 
وَیَعْلَمُ مَافِی الْقَلْبِ وَالْکُلٰی 
وَیُعْطِیْ الْعَبْدَ عَلٰی مَانَوٰی 
اِرْحَمْ مَوْتَانَا وَشَافِی مَرْضَانَا 
فَإِِنَّكَ عَلٰی کُلِّ شَئٍ قَدِیْرٌ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللٰہ !
 ہمارے دلوں کو ایمان کے ساتھ، ہمارے سینوں کو یقین کے ساتھ، ہمارے چہروں کو نور کے ساتھ، ہماری عقلوں کو حکمت کے ساتھ اور ہمارے جسموں کو حیا کے ساتھ مالا مال کردیجیے، 
اور قرآن عظیم کو ہماری پہچان اور سنتِ (نبوی) کو ہمارا طریقہ بنا دیجیے۔ 
اے وہ ذات جو چیونٹی کے قدموں کی آواز کو سنتا ہے، جو ہوا میں پرندوں کی آوازوں کو شمار کرتا ہے، جانتا ہے ، جو کچھ دل و گردوں میں ہے اور جو بندہ کو وہ دیتا ہے جس کا وہ قصد کرے !
ہمارے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے اور ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے کہ بلاشبہ آپ ہر چیز پر قادر ہیں۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔