Dua on Jul 12, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْْلّٰهُمَّ
إِنَّا نَعُوْذُ بِكَ مِن بُکَاءٍ يُرْهِقُنَا وَ ھَمٍّ یَفْجَعُنَا،
اَللّٰهُمَّ
اُجْبُر خَوَاطِرَنَا وَ اشرَح َلَنَا صُدُوْرَنَا،
نَسْتَغفِرُكَ رَبَّنَا مِن کُلِّ الْذُّنُوْبِ وَ الْخَطَایَا وَ نَتُوْبُ إِلَیْكَ.

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ

Urdu

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ کی پناہ میں آتے ہیں اس رونے سے جو ہمیں نڈھال (بے بس) کر دے، اور اس غم سے جو ہمیں دکھی کر دے۔

اے اللّٰہ!
آپ ہمارے (ٹوٹے ہوئے) دلوں کو جوڑ دیجیے اور ہمارے لیے ہمارے سینوں کو کشادگی دے دیجیے،
اے ہمارے پروردگار !
ہم آپ سے اپنے تمام گناہوں اور خطاؤں پر معافی چاہتے ہیں اور آپ کی طرف (اخلاص کے ساتھ) رجوع کرتے ہیں۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!