Dua on Jul 12, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰھُمَّ
صَلِّ وَسَلِّمْ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلوٰةً تَکُوْنُ لَنَا طَرِیْقًا لِقُرْبِهٖ، وَتَاکِیْدًا لِحُبِّهٖ، وَبَاباً لِجَمْعِنَا عَلَیْهِ، وَھَدِیَّةًمَّقْبُوْلَةً بَیْنَ یَدَیْهِ
وَعَلیٰ آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلِّمْ
اَللّٰھُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرْنَا فِیْ زُمْرَتِهٖ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً ۔ 

Urdu

  اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر، آپ کی آل پر اور آپ کے صحابہ کرام پر ایسی رحمت نازل فرمائیے کہ وہ (رحمت) ہمارے لیے : 
آپ ﷺ سے قریبی تعلق کے لیے راستہ، 
آپ ﷺ کی محبت کے لیے پختگی (کا ذریعہ)، 
 آپ ﷺ پر ہماری اجتماعیت (کے قیام) کے لیے دروازہ، 
اور آپ ﷺ کے سامنے قابلِ قبول تحفہ ہوجائے۔ 
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے، ہمیں (قیامت کے دن) آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے