Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
أصبحنا نرجو جبرك ونترقب فرجك
لا نُعول إلا عليك ولا نُؤمل إلا فيك
هبنا الرضا وألبسنا السكينة
وأفرغ اللهم على قلوبنا السلوى ما بقينا
وأسعدنا في أبسط تفاصيل حياتنا
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّہ !
ہم نے اس حالت میں صبح کی کہ ہم آپ کی طرف سے ٹوٹے ہوئے کو جوڑنے کے طلب گار ہیں اور ہم آپ کی طرف سے (وسائل رزق میں) کشادگی کے منتظر ہیں ،
ہم آپ سے ہی مدد کے طالب ہیں اور آپ سے ہی امید رکھتے ہیں ،
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی رضا دے دیجیے ،
ہمیں سکون واطمینان سے آراستہ کردیجیے ،
اور جب تک ہم باقی (زندہ)ہیں ، ہمارے دلوں پر سکون بہا دیجیے۔
اور ہماری زندگی کی پھیلی ہوئی تمام تفصیلات میں ہمیں سعادت دیجئے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size