Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهــم أروي ظمئــنآ يـوم آلعطـش الأڪبر وارزقــنآ شـربـة مـن حـوض نبــيك لآ نظـمأ بعـدهــا أبــداً يــارب الــ؏ــالمــين ..
اے اللہ ! سب سے بڑی پیاس لگنے کے دن (قیامت کے دن) میں ہمیں سیراب کیجیے (پیاس بجھا دیجیے) اور ہمیں اپنے نبی ﷺ کے حوض (کوثر) سے ایسا مشروب پلا دیجئے کہ اس کے بعد کبھی پیاس محسوس نہ ہو۔۔
اے اقوام عالم کے پروردگار ! (ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے) ۔۔