Dua on Jun 12, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللَّھُم
اِغْسِلْ قُلُوْبَنَا مِنْ أَوْجَاعِھَا 
وَارْزُقْنَا مِنْ فَیْضِ کَرَمِكَ سَعَادَةً لَّا تَنْقَطِعُ 
وَاشْرَحْ صُدُوْرَنَا وَیَسِّرْ أُمُوْرَنَا 
اَللَّھُم
إِنَّا نَسْأَلُكَ صَبَاحاً تَنْشَرِحُ فِیْهِ الْصُّدُوْرُ 
وَتَقْبَلُ فِیْهِ الْتَّوْبَةُ وَتَتَّسِعُ فِیْهِ الْأَرْزَاقُ 
یَاخَیْرَ مَنْ سُئِلَ وَأَکْرَمَ مَنْ أَعْطٰی 
یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ!
 ہمارے دلوں کو، ان کی تکلیفوں سے دھو دیجیے، 
ہمیں اپنے کرم کے فیض سے ایسی سعادت دے دیجیے جو (ہم سے) جدا نہ ہو، 
ہمارے سینے کھول دیجیے اور ہمارے کام آسان کر دیجیے۔ 
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ایسی صبح کی درخواست کرتے ہیں : 
جس میں آپ (ہمارے) سینوں کو کھول دیجئے، 
آپ اس میں ہماری (گناہوں سے) توبہ قبول کر لیجئے، 
آپ اس میں (ہمارے لیے) وسائل رزق کو وسیع کردیجیۓ، 
اے بہترین ہستی جس سے درخواست کی جائے اور سب سے مہربان جو عطا کرے !
(ہماری حاجتیں پوری کر دیجیے اور ہمیں اپنی نعمتیں دے دیجیے!) 
اے زندہ ذات اے سب کو تھامنے والے ! (ہمیں بھی تھام لیجئے!) 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔