Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اسأل الله
الذي تفضل عليكم بحسن الخلق وطيب النفس
أن يشملكم في هذا الصباح بالرحمة والقبول
وأن يحفظكم ويبارك لكم في أعماركم ومالكم وداركم وأهلكم
وأن يسعدكم في الدنيا والآخرة
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اللّٰہ تعالیٰ سے جس نے آپ (احباب) کو اخلاق کی اچھائی اور نفس کی پاکیزگی کے ساتھ فضیلت بخشی ،
میں درخواست کرتا ہوں کہ وہ آپ کو اس صبح میں ، اپنی رحمت اور قبولیت میں شامل کرے ،
آپ کی حفاظت کرے ،
آپ کی عمروں میں ، آپ کے مال میں ، آپ کے گھر میں اور آپ کے اہل خانہ میں آپ کے حق میں برکت عطا کرے ،
اور آپ کو دنیا اور آخرت میں سعادت سے نوازے (کامیابی دے) ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size