Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أثق أن السعادة لن نجدها في قلوبنا
الا عندما نؤمن أن الدنيا مُجرد سفر فلا شيء فيها لنا ..
لا شئ يُعطي للحياةِ طعماً غير إيمان يسكن أفئِدتنا وعملا صالحا نلاقي به ربنا ..
اللهم استعلمنا في طاعتك ولا تجعل الدنيا أكبر همنا ..
اس بات پر یقین رکھیں کہ بیشک سعادت ، ہمارے اِس ایمان کے بغیر ہرگز ہمارے دلوں میں وجود پذیر نہیں ہوگی کہ
یقیناً یہ دنیا محض ایک سفر ہے ، پس اس میں ہمارے ( مستقل رہنے کے ) لئے کچھ بھی نہیں ۔۔
زندگی کو اس ایمان و یقین کے علاوہ ، جو ہمارے دلوں میں جاگزیں ہو ، اور ان اعمال صالحہ کے (علاوہ) جن کے ساتھ ہم اپنے رب سے ملاقات کریں گے،
کوئی چیز ذوق (خوبصورتی) نہیں بخشتی۔
اے اللہ ! ہمیں اپنی فرمانبرداری میں مصروف رکھییے اور دنیا (کے مفادات) کو ہمارا سب سے بڑا مقصد نہ بننے دیجئیے۔