Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْْلّٰهُمَّ
إِنَّنَا نَرْفَعُ حَاجَاتِنَا إِلَیٔكَ، مُتَوَکِّلِیْنَ عَلَیْكَ
اَللّٰهُمَّ
ھَوِّنْ عَلَیْنَا الْصِّعَابَ، وَ یَسِّرْ لَنَا الْأَسْبَابَ،
وَ اجْعَلْنَا مِنْ أَھْلِ الْدُّعَاءِ الْمُسْتَجَابِ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ پر اعتماد کرتے ہوئے اپنی حاجات آپ کو پیش کرتے ہیں،
اے اللّٰہ!
ہم پر مشکلات آسان کر دیجیے اور ہمارے لیے اسباب مہیا کر دیجیے،
اور ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے ، جن کی دعائیں قبول ہوتی ہیں .
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size