Dua on Apr 12, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
صل على المصطفى  محمدﷺ
الزاد الفخر، والحظ الأعظم 
لكل متبع منيب خاضع 
وعلى آله وصحبه وسلم 
اللهم 
ارزقنا شفاعته و أوردنا حوضه واحشرنا في زمرته 

     آمـــــــــين يارب العالمين 

Urdu

اے اللّٰه!
آپ مصطفیٰ حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے جو
ہر اتباع کرنے والے، (اللّٰہ کی طرف) رجوع کرنے والے عاجزی کرنے والے شخص کے لیے توشہ فخر اور (اللّٰہ کی نعمتوں میں سے ہدایت کا) سب سے بڑا نصیب ہیں ۔
آپ کی آل اور صحابہ کرام پر بھی اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے۔ 
 اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجئے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!