Dua on Apr 12, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

قال الإمام أحمد بن حنبل رحمه الله تعالى :

(تسعة أعشار حسن الخلق في التغافل )
 

Urdu

حضرت امام احمد بن حنبل رحمۃ اللّٰہ علیہ نے فرمایا : 

عمدہ اخلاق کا 90 فیصد حصہ ، ایک دوسرے کی کوتاہیوں کو نظر انداز کرنے میں ہے ۔