Dua on Mar 12, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلًّهُمَّ 
 إِنَّكَ عَفُوٌّ کَرِیْمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا 
 اَلْلًّهُمَّ 
 إِنَّانَسْئَلُكَ عَفْوًا یَکْفِیْنَا وَ عَافِیَةً تُغْنِیْنَا وَ مَقَامًا فِیْ الْفِرْدَوْسِ یُعْلِیْنَا وَ نَظْرَةً لِوَجْھِكَ الْکَرِیْمِ تُرْضِیْنَا وَ رَحْمَةً وَّ مَغْفِرَةً لَّنَا وَ لِوَالِدَیْنَا 
 اَلْلًّهُمَّ 
 أُشْغُلْ قُلُوْبَنَا بِحُبِّكَ وَ أَلْسِنَتَنَا بِذِکْرِكَ وَ أَبْدَانَنَا بِطَاعَتِكَ. 


Urdu

 اے اللّٰہ! 
 بیشک آپ سب سے زیادہ معاف کرنے والے مہربان ہیں اور معاف کرنے کو پسند کرتے ہیں پس آپ ہمیں معاف کر دیجیے، 
 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے، ایسی درگزر کی جو ہمیں کافی ہو جائے، ایسی عافیت کی جو ہمیں مالا مال کر دے، جنت الفردوس میں ایسے مقام کی جو ہمیں بلند کر  دے، اپنی مہربان وجاہت (کی تجلی) کی طرف ایسی نظر کی جو آپ کو ہم سے راضی کردے، اپنے لیے اور اپنے والدین کے لیے رحمت اور گناہوں سے بخشش  کی درخواست کرتے ہیں، 
 اے اللّٰہ! 
 ہمارے دلوں کو اپنی محبت کے ساتھ، ہماری زبانوں کو اپنے ذکر کے ساتھ اور ہمارے بدنوں کو اپنی فرمانبرداری کے ساتھ مصروف کر دیجیے۔