Dua on Mar 12, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

إن من نعمة الله علينا، أن بلغنا شهر رمضان 
و أكرمنا لنستقبل شهر رمضان المبارك برفقتكم 
فكل عام وانتم بخير يا أغلى الأصدقاء 
بارك الله لنا ولكم في رمضان ورزقنا وإياكم 
صيامه وقيامه 

حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

Urdu

بیشک یہ اللہ کا ہم پر انعام ہے کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک تک پہنچا دیا اور اس نے ہمیں اعزاز دیا کہ ہم آپ کی رفاقت میں رمضان المبارک کے مہینے کا استقبال کریں، 
اے میرے قیمتی (مخلص) دوستو !
پس آپ لوگ سارا سال خیریت سے رہیں، 
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے لیے اور آپ کے لیے رمضان المبارک میں برکت دے، 
ہمیں اور آپ کو اس کے روزے رکھنے کی اور رات کو اس کے قیام (تراویح) کی توفیق دے، 

اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔