Dua on Mar 12, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اسأل الله عزوجل
 أن يبشركم في هذا اليوم بما يسركم
ويكف عنكم مايضركم
اللهم
انظر إلينا نظرة رضا
تهدي بها قلوبنا وتغفر بها ذنوبنا
وتردنا بها إليك ياالله ردا جميلا

        آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اللّٰہ عزوجل سے میں سوال کرتا ہوں  : 
کہ وہ آپ احباب کو اس دن میں اس چیز کی خوشخبری دے جو آپ کو خوش کرے اور آپ سے اس کو دور کرے جو آپ کو نقصان دے ، 
اے اللّٰہ!
ہماری طرف اپنی ایسی رضا والی نظر ڈال دیجیے کہ جس کے ذریعہ آپ ہمارے دلوں کو رہنمائی عطا کریں ،  اس کے سبب آپ ہمارے گناہوں کو بخش دیں اور اے اللّٰہ! آپ ہمیں اپنی طرف عمدہ طریقہ سے واپس لے جائیں ۔
 
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔