Dua on Mar 12, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

حفظكم الله تعالى 
أينما كنتم ووهبكم  دعاءً لا يُرد  
  وباب خيرٍ لا يُسد
 وعافيةً يستقيم بها الروح والجسد
 وأفرح قلوبكم بما يسركم 
وأبعد عنكم مايضركم ويسر أموركم 
وجمعني وإياكم ووالدينا وذرياتنا وأحبابنا والمسلمين في جنةٍ عرضها السموات والأرض أعدت للمتقين .
   
              آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کی حفاظت فرمائے جہاں کہیں آپ ہوں اور آپ کو عطا کرے : 
ایسی دعا ، جو واپس نہ لوٹائی جائے ، 
بھلائی کا ایسا دروازہ ، جو (کبھی) بند نہ ہو ، 
ایسی عافیت کہ جس کے سبب جسم اور روح قائم (استوار) رہیں ، 
وہ آپ کے دلوں کو اس (نعمت) کے ساتھ فرحت عطا کرے ، جو آپ کے لیے خوشی کا باعث ہو ،  
جو (چیز) آپ  کے نقصان کا باعث ہو  ، وہ اسے آپ سے دور کرے ، 
آپ کو آسانی مہیا کرے ، 
اور مجھے ، آپ کو ، ہمارے والدین ، ہماری اولادوں ، ہمارے احباب اور تمام مسلمانوں کو ایسی جنت میں جمع کرے جس کی چوڑائی (ساتوں) آسمان اور زمین ہے ، جسے متقی لوگوں (عدل و احسان کے حاملین) کے لیے آراستہ کیا گیا ہے ۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ سب کو پاکیزہ زندگی دے ۔