Dua on Feb 12, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

حين يعتاد القلب على نثر بذور الحب لمن حوله سيظل نابعا بالخير دوما 
فكثير من الناس وجودهم حولنا 
  كالندى فوق أوراق الشجر 
اللهمَّ 
 ألهمنا ابتسامة لاتغيب وصبرا لاينفذ
 وروحا بك متعلقة وحمدا لك لاينقطع أبدا 
أسعد الله أوقاتكم وعطر أيامكم بالمحبة والتوفيق. 
 

Urdu

جس وقت دل (انسان) اپنے گردوپیش کے لوگوں کے لئے محبت کے بیج بکھیرنے کو معمول بنالے ،
(تو) وہ جلد ہی ہمیشہ خیر کے لئے پھوٹنے والے چشمہ (کی طرح)  بن جائے گا ، 
کہ ہمارے اردگرد بہت سے لوگوں کا وجود ، درختوں کے پتوں پر شبنم کی مانند ہے (کہ ماحول سے متاثر ہوتے ہیں)
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں الہام (متوجہ) کر دیجیے : 
 (چہرے سے) غائب نہ ہونے والی مسکراہٹ  ، 
ایسا صبر جو ختم نہ ہو ، 
ایسی روح جو آپ سے وابستہ ہو ، 
آپ کی ذات کی ایسی تعریف جو کبھی بھی منقطع نہ ہو ۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے اوقات کو باسعادت بنائے اور آپ کے دنوں کو محبت اور (اعمال خیر کی) توفیق سے خوشبو دار بنائے۔