Dua on Feb 12, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اصل قیمتی موتی ( عمدہ صلاحیتیں تو ) انسانوں میں ہیں ، پتھروں میں نہیں ۔۔ 
حقیقی نور ( روشنی تو ) دل میں ہے ، آنکھوں میں نہیں ۔۔ 
اصل عزت تو قناعت ( حرص وہوس سے پرہیز ) میں ہے ، مال و دولت میں نہیں ۔۔ 
حقیقی فخر ( انسانی وقار تو ) ادب ( عمدہ رویوں ) میں ہے ، نسب میں نہیں ۔۔ 
صبر و استقامت تو تنگ دستی میں ( ظاہر ہوتا ) ہے ، نعمتوں ( اور آسودگی ) میں نہیں ۔۔ 

اللّٰہ تعالیٰ ہماری روحوں کو صالحین ( نیک لوگوں کی روحوں ) کی طرح بنادے اور ہمیں رضا اور یقین کے اپنے تقسیم کردہ حصے سے بہرہ ور کر دے۔ 
 
Urdu