Dua on Jan 12, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
صل وسلم على إمام المتقين 
خير الخليفة أجمعين 
واجعلنا تحت لوائه محشورين 
ولحوضه الشريف واردين 
وارزقنا شفاعته يوم الدين 

      آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

 اے اللّٰہ! 
متقیوں کے امام اور تمام انسانوں میں سے بہترین خلیفہ  (حاکم ؛ حضرت محمد مصطفی ﷺ) پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے ، 
ہمیں ان کے جھنڈے کے نیچے (قیامت کے دن) اکھٹے اور آپ کے حوض شریف پر وارد ہونے (آنے) والے بنا دیجیے ، 
اور ہمیں روز جزا (قیامت کے دن) آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔