Dua on Jan 12, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
يامسخر الجبال الراسية
وملين القلوب القاسية
وهادي العباد العاصية
سخر لنا جنود السماء والأرض
 وكل من وليته أمرنا 
واحفظ ذرياتنا  و أهلنا وبلادنا 

          آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
اے جمے (گڑے) ہوئے پہاڑوں کو تابع (اپنے حکم میں) کرنے والے ، سخت دلوں کو نرم کرنے والے اور اپنے نافرمان بندوں کی رہنمائی کرنے والے ! 
آسمان اور زمین کے اپنے لشکروں کو اور وہ سب لوگ جنہیں آپ نے ہمارے معاملات کا نگران مقرر کیا ہمارے کام میں لگا دیجیے ،
ہماری اولاد کی ، ہمارے اہل خانہ کی اور ہمارے شہروں کی حفاظت فرما لیجئے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔