Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
رزقكم الله تعالى
روحا طيبة تسكن القلوب
ووجها باسما تقر به العيون
و نفسا مطمئنة تملك النفوس
وأسأل الله تعالى
أن يعطيكم من عطاياه التي ليس لها حدود
ويمنحكم عفوه ورضاه
ويغفر لكم من عمركم ما مضى
ويبدل سيئاتكم حسنات
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کو عطا کرے :
ایسی پاکیزہ روح ، جو دلوں کو سکون دے ،
ایسا مسکراتا چہرہ ، جس سے (ملاقات کرنے والے کی) آنکھیں ٹھنڈی ہوں ،
اور ایسا مطمئن نفس ، جو نفوس (کی دیگر اقسام) کا مالک ہو ۔
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ :
وہ آپ کو اپنی ایسی نوازشات عطا کرے کہ جن کی کوئی حد نہ ہو ،
آپ کو اپنی معافی اور اپنی رضا ھدیہ کردے ،
وہ آپ کے ان (تمام گناہوں کو) بخش دے جو آپ کی عمر میں ہوئے ،
اور آپ کے گناہوں کو نیکیوں سے بدل دے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size