Dua on Dec 11, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

*‏ جعلكـــــم الله*
*من المطمئنة قلوبهم، والمنشرحة صدورهم، والمضاءة دروبهم،* 
*والمجابة دعواتهم ..*
**ورزقكم ربي طول العمر، وصلاح العمل وطيب المقام، وحسن الختام،* 
*وجعلكم من احباب سيد الأنام،* 
*وادخلكم جنة الفردوس بسلام*

Urdu

*اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو ان لوگوں میں شامل فرمائے ، جن کے* : 
 *دل مطمئن ہوں ، سینے کشادہ ہوں ، راستے روشن ہوں اور دعائیں قبول ہوتی ہوں* ، 
*میرا رب آپ سب کو لمبی عمر ، عمل کی درستگی ، پاکیزہ مقام اور حُسن خاتمہ عطا کرے*،
*آپ کو کل انسانیت کے سردار ( حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ) سے محبت کرنے والوں میں شامل کرے*
*اور سلامتی کے ساتھ جنت الفردوس میں داخل کرے* ۔