Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
اجعلنا في الشدة صابرين وبقضائك راضين
وفي الرخاء شاكرين
أسعد الله قلوبكم وأبهج نفوسكم
وحفظكم ومن تحبون بحفظه
ووفقكم وأهليكم وذويكم
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
مع شروق الشمس نسعد بأن نقول لكم
صباح الخير
اے اللّٰہ!
ہمیں سختی میں استقامت اختیار کرنے والے ، آپ کے فیصلے پر راضی ہونے والے اور نرمی میں شکر کرنے والے بنا دیجیے ،
اللّٰہ تعالیٰ
آپ (احباب) کے دلوں کو سعادتمند بنائے ،
آپ کے دلوں کو خوش کرے ،
آپ کی اور ان کی جن کی حفاظت آپ چاہتے ہیں ، حفاظت کرے ،
اور آپ کو ، آپ کے اہل خانہ کو اور آپ کے عزیزوں (پیاروں) کو (اعمال خیر کی) توفیق دے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
سورج طلوع ہونے کے ساتھ ہم آپ کو یہ کہتے ہوئے سعادت محسوس کرتے ہیں کہ
صبح بخیر
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size