Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهـم إنا نسألك فـي يوم الجمعـة،
النور في أبصارنا،
والبصيرة في عقولنا،
واليقين في قلوبنا،
والإخلاص في أعمالنا،
والنقاء في أنفسنا،
والسِّعة في أرزاقنا،
والصحة في أبداننا،
والشكر لك على ما أنعمت به علينا يا رب العالمين..
صلوا على حبيب القلوب
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے اس جمعہ کے دن میں :
اپنی آنکھوں میں روشنی کی ،
اپنی عقلوں میں بصیرت (دانشمندی) کی ،
اپنے دلوں میں یقین کی ،
اپنے اعمال میں اخلاص کی ،
اپنے نفسوں کی پاکیزگی کی ،
اپنے وسائل رزق میں وسعت کی ،
اپنی جسمانی صحت کی
اور جو آپ نے ہم پر انعام کیئے ان پر شکر گزاری کی ، درخواست کرتے ہیں ۔
دلوں کے محبوب (حضرت محمد ﷺ) پر درود شریف پڑھئیے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size