Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهمّ
يا رازق السائلين، يا راحم المساكين، ويا ذا القوة المتين، ويا خير الناصرين، يا ولي المؤمنين،
يا غياث المستغيثين، إياك نعبد وإياك نستعين،
اللهم
نسألك رزقاً واسعا طيبا، وأن تغفر لنا ماتقدم وماتأخر ،وأن تحفظنا من الفتن ماظهر منها ومابطن وتوفنا وأنت راض عنا ياأرحم الراحمين.
اے اللّٰہ!
اے ضرورت مندوں کو رزق دینے والے ! اے محتاجوں پر رحم کرنے والے ! اے مضبوط طاقت والے ! اے بہترین مددگار ! اے ایمان والوں کے دوست ! اے فریاد کرنے والوں کی مدد کرنے والے ! ہم آپ ہی کی عبادت کرتے ہیں اور آپ ہی سے مدد طلب کرتے ہیں ،
اے اللّٰہ!
ہم آپ سے وسیع اور پاکیزہ (حلال) رزق کی درخواست کرتے ہیں ،
یہ کہ آپ ہمارے لئے وہ تمام گناہ جو پہلے ہو ئے اور جو بعد میں ہوئے ، بخش دیجیے ،
یہ کہ آپ ہمیں (تمام) فتنوں (آزمائشوں) سے جو ظاہر ہیں اور جو چھپے ہیں ، بچالیجئے ،
اور اس حال میں ہمیں موت آئے کہ آپ ہم سے راضی ہوں ۔
اے سب سے زیادہ مہربان ذات ! (ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!)