Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
لو رزق المخلوق أطيب الطيبات
فلن يجد أطيب من العافية !!
اللهم أنعم علينا بعفوك وعافيتك .
اگر ساری مخلوق کو سب سے عمدہ رزق دے دیا جائے تو پھر عمدہ عافیت ہرگز کسی کو نہیں ملے گی !!
اے اللہ ! ہم پر گناہوں سے معافی اور عافیت کا انعام فرما دیجیے ۔