Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
اشف أجساداً عجزت عن النوم من أوجاعها
واشرح صدورا لم تنم من ضيقِها
وارحم أمواتًا اشتاقت لهم ارواحنا
واغفر لنا وارحمنا وانصرنا
واهدنا ويسر الهدى لنا
إنك كنت بنا بصيرا
آمين يارب العالمين
اے اللّٰہ!
ان جسموں کو شفا دے دیجیے جو اپنی دردوں کے سبب نیند سے عاجز آگئے ہیں ،
(ان لوگوں کے) سینے کھول دیجئے جو ان کی تنگی (بندش) کے سبب سو نہیں سکتے ،
ان فوت شدگان پر رحم فرمائیے جن کے لیے ہماری روحیں (جنت میں ملنے کی) شوق رکھتی ہیں ،
ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے ،
ہم پر رحم فرمائیے اور ہماری مدد کیجیے ،
ہمیں ہدایت دیجیے اور ہدایت (کے حصول) کو ہمارے لیے آسان کر دیجیے ،
بیشک آپ ہمیں خوب دیکھنے والے ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size