Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهمَّ
اجعل منتهى مطالبنا رضاك،
و أقصى مقاصدنا عفوك ،
اللهمَّ
زدنا ولا تنقصنا ، و أكرمنا ولا تهنا ،
و أعطنا ولاتحرمنا، إنك جواد كريم .
آميــــــــــــــن يار ب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمارا آخری تقاضا ، اپنی رضا اور ہمارا حتمی مقصد ، اپنی معافی کو بنا دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے (اپنی نعمتیں) زیادہ کیجیے اور ہمارے لیے کمی نہ فرمائیے ،
ہمیں عزت دیجیے اور ہمیں رسوا نہ ہونے دیجیے ،
ہمیں عطا کیجیے اور ہمیں محروم نہ فرمائیے ،
بیشک آپ بہت زیادہ سخی مہربان ہیں ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size