Dua on Oct 11, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏أزال الله عنا وعنكم هموم الدنيا
  وأنار لنا ولكم دروب السعادة
  وأجارنا واياكم من الشر والحسد
  وأدام علينا وعليكم الصحة والعافية
اللهم انا نسألك الأمن في أوطاننا
    والسلامة في ديننا وأبداننا
      والمغفرة لآبائنا وأمهاتنا
          والبركة في أرزاقنا
        والصحة في أجسادنا

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ
ہم سے اور آپ سے دنیا کے غم دور فرمائے ،
ہمارے لیے اور آپ کے لیے سعادت (ہدایت) کے راستے روشن فرما دے،
ہمیں اور آپ کو خاص طور پر شرّ (بری حالت) اور (دوسروں کے) حسد (کے اثرات) سے بچائے،
اور ہم پر اور آپ پر صحت اور عافیت کو ہمیشہ قائم رکھے،

اے اللّٰہ ! بیشک ہم آپ سے 
اپنے ملکوں میں امن و امان، 
اپنے دین اور اپنے بدنوں کی حفاظت، 
اپنے آباء اور اپنی ماؤں کی بخشش، 
اپنے وسائل رزق میں برکت (بڑھوتری اور افادیت میں اضافہ)،
اور اپنی جسمانی تندرستی کا سوال کرتے ہیں