Dua on Sep 11, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
إجعلنا أغنى خلقك بك
و أفقر عبادك إليك 
وارحمنا رحمة تغنينا بها عمن سواك 
فوق الأرض وتحت الأرض ويوم العرض
اللهم
اختم بالإيمان أعمالنا وأيامنا 

           آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے ذریعہ ، اپنی مخلوق سے سب سے زیادہ بے نیاز اور اپنے بندوں میں سے سب سے زیادہ اپنا محتاج رکھئیے ، 
ہم پر ایسی رحمت کر دیجیے کہ جس کے سبب (زندگی میں) زمین کے اوپر ، (موت کے بعد) زمین کے نیچے اور (روز قیامت) حساب کے دن ہمیں اپنے علاوہ سے مستغنی کر دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
ہمارے اعمال کا اور (زندگی کے) ہمارے دنوں کا ایمان کے ساتھ اختتام کیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔