Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰھُمَّ
اُسْتُرْ عَوْرَتَنَا وَ أَقِلْ عَثرَتَنَا،
وَ احْفَظْنَا مِنْ بَیْنِ أیْدِیْنَا وَ مِنْ خَلْفِنَا، وَ عَنْ یَّمِیْنِنَا وَ عَنْ شِمَالِنَا، وَ مِنْ فَوْقِنَا وَ مِنْ تَحْتِنَا،
وَ لَا تَجْعَلْنَا مِنَ آلْغَافِلِیْنَ.
آمين يا ربَّ العالَمين
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے (عُیوب کی) ستر پوشی فرمائیے
ہماری (ارادی و غیر ارادی) لغزش سے درگزر کیجیے۔
آپ ہمارے سامنے سے اور ہمارے پیچھے سے، ہماری دائیں جانب سے اور ہماری بائیں جانب سے، ہمارے اوپر سے اور ہمارے نیچے سے ہماری حفاظت فرمائیے،
اور ہمیں غافل لوگوں میں شامل نہ کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعاؤں کو قبول فرما لیجیے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size