Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
قيض للوطن وأهله الرشد والسلام
والأمان والطمأنينة
اللهم
إنا نسألك أن تنجينا من الحروب ومن الفتن كلها
اللهم يارب العرش العظيم احفظنا وآمنا
والطف بنا يا أرحم الراحمين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّہ !
(ہمارے) وطن اور اس کے باشندوں کو دانائی ، سلامتی ، امن وامان اور اطمینان وسکون مقرر کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ
آپ ہمیں جنگوں اور ان کے تمام فتنوں (جھگڑوں ) سے نجات دے دیجیے ،
اے اللّہ !
اے بڑے عرش کے مالک !
ہماری حفاظت فرمائیے اور ہمیں امن دیجیے ،
*اے ارحم الراحمین !* ہم پر شفقت فرمائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size