Dua on Jul 11, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏اللهم اجعلنا ممن توكل عليك فكفيته واستهداك فهديته واستغفرك فغفرت له واستنصرك فنصرته ودعاك فأجبته
أسعد الله صباحكم اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما دیجیے : 
جنہوں نے آپ پر اعتماد کیا تو آپ انہیں کافی ہو گئے ، 
انہوں نے آپ سے ہدایت (رہنمائی) طلب کی تو آپ نے انہیں ہدایت دے دی ، 
انہوں نے آپ سے ( اپنے اجتماعی اور انفرادی) گناہوں کی معافی مانگی تو آپ نے انہیں معافی دے دی ، 
انہوں نے آپ سے (اپنے دشمن پر ، غلبہ حاصل کرنے کے لیے) مدد مانگی تو آپ نے انہیں مدد فراہم کر دی ، 
اور انہوں نے آپ سے (اپنی حاجات کے پورا ہونے میں) دعا مانگی تو آپ نے اسے قبول کر لیا ، 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (تمام احباب) کی صبح کو کامیابی (کی نوید) بنا دے۔ 
اے اللّٰہ!
ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ پر ، آپ کی آل پر اور آپ کے تمام صحابہ کرام پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے ۔