Dua on Jul 11, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

مكارم الأخلاق تعمر الديار وتزيد في الاعمار .........

قال رسول الله  صلى الله عليه وسلم : حسن الخلق وحسن الجوار يعمران الديار ويزيدان في الأعمار .
رواه أحمد في الصحيح الجامع 

Urdu

عمدہ اخلاق شہروں کو آباد   اور انسانی زندگی کی عمر زیادہ کرتے ہیں ............

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : 
عمدہ اخلاق اور اچھا پڑوس دونوں شہروں کو آباد اور لوگوں کی عمروں کو بڑھاتے ہیں ۔

اس حدیث شریف کو امام احمد بن حنبل نے " الصحیح الجامع " میں روایت کیا ہے ۔