Dua on Jun 11, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 أَسْئَلُ الْلّٰهَ الْقَادِرَ الْمُقْتَدِرَ اَلَّذِیْ فَجَّرَ الْمَاءَ مِنَ الْحَجَرِ وَجَعَلَ فِی الْآفَاقِ آیَاتٍ وَّعِبَرٍ 
 أَنْ یَّمُنَّ عَلَیْکُمْ بِعَافِیَةٍ مَا بَعْدَھَا ضَرَرٌ 
 وَأَنْ یَّرْزُقَکُمْ نَعِیْمًا مَا بَعْدَهٗ کَدَرٌ  
 وَأَنْ یَّجْمَعَکُمْ وَ وَالِدَیْکُمْ وَ أَوْلَادَکُمْ وَمَنْ تُحِبُوْنَ بِجِوَارِ خَیْرِ الْبَشَرِ فِیْ مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلِیْکٍ مُّقْتَدِرٍ 
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

 طاقت والے اقتدار والے اللّٰہ تعالیٰ سے جس نے پتھر سے پانی جاری کیا اور دنیا میں نشانیاں عبرتوں کے ساتھ رکھ دیں، میں درخواست کرتا ہوں 
 کہ وہ آپ (احباب) پر ایسی عافیت کے ساتھ احسان کرے کہ اس کے بعد کوئی نقصان نہ ہو، 
 آپ کو ایسی نعمت دے کہ اس کے بعد کوئی ناگواری نہ ہو،  
 آپ کو، آپ کے والدین کو، آپ کی اولاد کو اور ان کو جن سے آپ محبت کرتے ہیں، سب سے بہترین انسان (حضرت محمد ﷺ) کی ہمسائیگی میں، اقتدار والے بادشاہ کے پاس بیٹھنے کی سچی جگہ (جنت) میں یکجا کردے۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔