Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إني أَسْأَلك أَن تنزل الْسَّكِينَة
فِي قلوبنا
وتديم الابْتِسَامَة عَلَى محيانا
والْسَّعَادَة فِي بيوتنا
والْصَحِة فِي ابداننا
والتَّوْفِيْق فِي حياتنا
والامَان فِي بلادنا
والنُّور ُفِي وجْوهَنا
وأن تَغْفَر لنا ولوالدينا وذرياتنا
وأحبابنا وكل عزيز علينا
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ سکون واطمینان کو ہمارے دلوں میں اتار دیجیے،
اور مسکراہٹ کو ہماری زندگی میں ، سعادت کو ہمارے گھروں میں ، صحت کو ہمارے جسموں میں ، (اعمال خیر کی) توفیق کو ہماری زندگی میں ، امن و امان کو ہمارے شہروں میں اور روشنی کو ہمارے چہروں پر قائم و دائم رکھئیے ،
آپ ہمارے لیے ، ہمارے والدین کے لیے ، ہماری اولادوں ، ہمارے احباب اور ہمارے ہر عزیز کے (گناہوں کی) بخشش فرما دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size