Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم في يوم الجمعة
عافي كل مريض
و أرحم كل ميت
و أشرح صدورنا
و يسر أمورنا
وأجعل هذه الجمعه
فرج لكل صابر
ومغفره لـ كل مُذنب
يـ كريم
اكثرو من الصلاة على النبي
"اللهم صل وسلم على نبينا محمد"
اے اللّٰہ ! جمعہ کے دن میں :
ہر بیمار کو عافیت ( بیماری سے نجات ) دیجئے ،
ہر فوت شدہ پر رحم ( بخشش ) کیجئے ،
ہمارے سینے کھول دیجیے (تنگ دلی سے حفاظت کیجئے)
اور ہمارے کام آسان کر دیجیے ،
اور اس جمعہ کو :
ہر صبر کرنے والے کے لیے کشادگی
اور ہر گناہگار کے لیے بخشش کا ذریعہ بنا دیجیے ۔
اے مہربانی کرنے والے ! (ہماری دعائیں قبول کیجئے)
(آپ احباب ! ) نبی کریم ﷺ پر درود شریف کی کثرت کیجیے :
" اللّٰھم صلِّ و سلِّم علیٰ نبیِّنا محمّد "