Dua on May 11, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

هبت رياح الجنان
ودنت عطايا الرحمن 
وقوافل العتقاء أوشكت على الرحيل 
أسأل الله العلي القدير أن لا يغادرنا رمضان إلا وإسمي وأسماؤكم في صحيفة العتقاء من النار ووالدي ووالديكم والمسلمين والمسلمات  أجمعين

Urdu

جنت کی ہوائیں چل پڑیں ، ( اللّٰہ ) مہربان کی نوازشیں قریب ہوئیں ، ( جہنم سے ) آزاد ہونے والوں کے قافلے کوچ کر نے والے ہیں۔

بلند ذات ، قدرت کے حامل اللّٰہ تعالیٰ سے ، میں سوال کرتا ہوں کہ رمضان المبارک ہم سے صرف اور صرف اس طرح رخصت ہو ، کہ میرا نام ، آپ (احباب) کے نام ، میرے اور آپ کے والدین کے نام ، تمام مسلمان مردوں اور عورتوں کے نام جہنم سے آزادی پانے والوں کی فہرست میں شامل ہوں۔