Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْْلّٰهُمَّ
إِنَّانَسْئَلُكَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِكَ وَ عَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ وِ الٔسَّلَامَةَ مِنْ کُلِّ إِثٔمٍ وَ الْغَنِیْمَةَ مِنْ کُلِّ بِرٍّ وَ الْفَوْزَ بِالْجَنَّةِ وَ الْنَّجَاةَ مِنَ الْنَّارِ"
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے، آپ کی رحمت کے اسباب (تک رسائی) کی، آپ کی مغفرت کے پختہ عزائم کی (یعنی ان فیصلوں کی جو بخشش کو یقینی بنائیں) ، ہر گناہ سے مکمل حفاظت کی، ہر نیکی کو پانے (فیض یاب ہونے) کی، جنت (میں داخلے) کی کامیابی کی اور جہنم کی آگ سے نجات کی درخواست کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size