Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
انا نسألك حولك الذي لا يغلبه غالب
ويسرك الذي يهون الصعاب والمصائب
و عافيتك الدائمة ورحماتك القائمة
وألطافك الماضية ورضاك والجنة
اللهم
وفقنا لقيام ليلة القدر
و اجعلنا من عتقائك من النار
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں :
آپ کی ایسی طاقت (کی دستیابی) کی ، جس پر کوئی فتح مند غالب نہ آسکے ،
آپ کی (عطا کردہ) ایسی آسانی کی ، جو مشکلات اور مصائب کو ہلکا کر دے ،
آپ کی (طرف سے) ہمیشہ رہنے والی عافیت کی اور آپ کی قائم (باقی) رہنے والی رحمتوں کی ،
آپ کی جاری شفقتوں کی ، آپ کی رضامندی کی اور جنت کی ،
اے اللّٰہ!
ہمیں شب قدر کے قیام (عبادت) کی توفیق دیجئے ، اور
ہمیں جہنم سے آزاد کردہ اپنے بندوں میں شامل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size