Dua on Apr 11, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهمّ تغمدنا بسترك، واحلم علينا بفضلك، ولاتصرف نعمك عنا بسوء ماعندنا، وارحم تضرعنا إليك، واكتب النجاة  لنا في الدنيا وعند القدوم عليك، واختم لنا بالإيمان...
           آمين يارب العالمين 

Urdu

اے اللّٰہ ! 
ہمیں اپنی پردہ پوشی سے ڈھانپ لیجیے ، 
اپنے فضل سے ہمارے ساتھ بردباری کا معاملہ فرمائیے ، 
ہمارے کسی برے طرز عمل کے سبب ، ہم سے اپنی نعمتیں دور نہ فرمائیے ، 
 اپنی ذات سے ہماری التجا پر رحم فرمائیے ، 
ہمارے لیے دنیا میں اور اپنے پاس (موت کے بعد) حاضری کے وقت ، نجات کا فیصلہ فرمائیے ، 
اور ہمارا خاتمہ ایمان پر فرما دیجیے ۔۔۔ 
اے اقوام عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے !