Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
خَفِّفْ عَنَّا ثِقْلَ أَوْزَارِنَا،
وَارْزُقْنَا عِیْشَةَ الْأََبْرَارِ،
وَاکْفِنَا وَاصْرِفْ عَنَّا شَرَّ الْأَشْرَارِ،
وَأَعْتِقْ رِقَابَنَا وَرِقَابَ آبَائِنَا وَأُمَّھَاتِنَا وَقَوْمِنَا مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنَ الْنِّیٔرَانِ،
بِرَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہم سے ہمارے (گناہوں کے) بوجھ ہلکے کر دیجیے،
ہمیں نیک لوگوں کی سی زندگی دے دیجیے،
ہمیں کافی ہو جائیے اور ہم سے شریر لوگوں کے شر کو ہٹا دیجیے،
ہماری گردنوں کو، ہمارے والدوں کی گردنوں کو، ہماری ماؤں کی گردنوں کو اور ہماری قوم کی گردنوں کو عذابِ قبر اور جہنم کی آگ سے آزاد کر دیجیے۔
اے ارحم الراحمین!
اپنی رحمت کے سبب (ہم پر رحم فرمائیے )
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size