Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
وما أعددت للآخرة كثيرا
ولكني ملأت القلب حبا
أحب محمدا حبا وحسبي
بأن المرء مع من قد أحب
اللهمّ صل وسلم وبارك وأنعم على حبيبك ومصطفاك محمد صلى الله عليه وسلم
میں نے آخرت (میں کامیابی کے لیے کوئی) بہت زیادہ تیاری نہیں کی
لیکن میرا دل محبت سے لبریز ہے
مجھے حضرت محمدﷺ سے محبت ہے
کہ انسان اسی کے ساتھ ہوتا ہے جس کے ساتھ اسے محبت ہو۔
اے اللّٰہ!
آپ اپنے حبیب اور اپنے منتخب (بندہ) حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے ، سلامتی دیجیے ، برکت عطا کیجیے اور انعام فرمائیے ۔