Dua on Jan 11, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰهُمَ 
إِنَّا نَسْتَغْفِرُكَ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ یَعْقِبُ الْحَسْرَةَ، وَیُوْرِثُ الْنَّدَامَةَ، وَیَرُدُّ الْدُّعَاءَ، وَیَحْبِسُ الْرِّزْقَ، 
یَارَبِّ إِنْ کَانَ ھُنَاكَ ذَنْبٌ یَحُوْلُ بَیْنَنَا وَبَیْنَ تَیْسِیْرِ أُمُوْرِنَا فَاغْفِرْهُ لَنَا۔ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ! 
بیشک ہم آپ سے ہر اس گناہ کی معافی چاہتے ہیں کہ 
جو پشیمانی کا باعث بنے ، شرمندگی لے کر آئے، دعا کو مسترد کردے (قبول نہ ہو) اور رزق کو روک دے ۔ 
اے ہمارے پروردگار !
اگر یہاں ہمارے اور ہمارے معاملات کی آسانی میں کوئی بھی گناہ حائل ہوجائے تو اُسے آپ بخش دیجیے۔ 
 
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔