Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
آتنا من الحكمة ما يلهمنا خشيتك
ومن البركة ما يضاعف ثمرة الوقت
ومن الأدب ما يعلمنا الإحسان
ومن العلم ما يصرف عنا غمامة الجهل
ومن الإيمان واليقين ما نثبت به الأقدام
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں دے دیجیے :
وہ حکمت ، جو دل میں آپ کی ہیبت و عظمت ڈالے ،
وہ برکت ، جو وقت کے فوائد ونتائج کو کئی گنا کر دے ،
وہ ادب ، جو ہمیں احسان (آپ سے اخلاصِ کا تعلق) سکھا دے ،
وہ علم ، جو ہم سے جہالت کے بادل کو ہٹا دے۔
وہ ایمان و یقین ، جو (دین پر) ہمارے قدم جمادے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size