Dua on Jan 11, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

يارب 
اجعل  هذا القلب مستشعرًا فضلك ،
 شاكرًا لأنعمك ، مُبصرًا توفيقك وحدك 
في كل انتصار وفلاح ، 
وألّا تغيب عنه يومًا حقيقة ضعفه
 وحيدًا دون معيّتك"
يارب
نقي قلوبنا من الغل والبغض والحسد والنفاق
و اجعلنا من الراشدين

        آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے میرے پروردگار !
آپ اس دل کو اپنے فضل کا شعور رکھنے والا ، اپنی نعمتوں کا شکر کرنے والا ، ہر کامیابی و کامرانی میں صرف آپ کی (اعمال صالحہ کی بجا آوری کی) توفیق کی بصیرت رکھنے والا بنا دیجیے اور
یہ کہ آپ سے ایک دن بھی اس کی حقیقی کمزوری پوشیدہ نہ ہو ، اس طور پر کہ آپ کی معیت کے بغیر اکیلا ہو۔

اے ہمارے پروردگار !
ہمارے دلوں کو کھوٹ ، بغض ، حسد اور منافقت سے صاف کر دیجیے اور
ہمیں ہدایت والوں میں شامل کر دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔